the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ہندستانی بحریہ سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راحت و بچاؤ مہم میں مسلسل مصروف ہے اور اس کے دو جہاز آئی این ایس کرچ اور آئی این ایس جلاشوا غوطہ خوروں، طبی عملہ، پینے کے پانی اور امدادی سامان کے ساتھ دارالحکومت کولمبو پہنچ گئے



ہیں۔بحریہ کے مطابق اس کا جہاز آئی این ایس شاردل پہلے ہی کولمبو میں تھا اور اب آئی این ایس جلاشوا اس کی جگہ لینے پہنچ گیا ہے۔سری لنکا کے کچھ حصے گزشتہ ہفتے کے آخر سے شدید سیلاب سے متاثر ہیں جس میں 150 سے زائد لوگ مارے جا چکے ہیں اور تقریبا 100 لاپتہ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.